• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

مقبوضہ فلسطین: صدر محمود عباس کوعہدے سے ہٹانے کے لیے مظاہرے جاری

جمعہ 09-07-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صدر محمود عباس کوعہدے سے ہٹانے کے لیے مظاہرے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صدر محمود عباس کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں فلسطینیوں نے عہدے سے فوری مستعٰفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق آج بعد نماز جمعہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں کے ہاتھوں فلسطینی کارکن اور نقادنزاربنات کےوحشیانہ قتل کےخلاف سیکڑوں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرے میں فلسطینی صدر محمود عباس سےاپنے عہدے سے فوری مستعٰفی ہونےکا مطالبہ کیا۔

مظاہرے میں فلسطینی عوام نےسڑکیں بلاک کردیں اورصدر محمود عباس کے خلاف شدید  نعرے بازی کرتے ہوئے انہیں نزات بنات کےقتل کا ذمہ دار ٹہرایا۔

خیال رہے کہ دو ہفتے قبل فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں نے نزار بنات کو ان کے گھر میں گھس کر زبردستی حراست مین لیاتھا اوت ایک روز کے اندر ہی بنات کو مردہ حالت میں اہل خانہ کے سپرد کیا تھا جس کے بعد الخلیل میں فلسطینی اتھارٹی کے خلاف عوام شدید غم و غصے کے ساتھ مظاہروں میں صدر سے  بنات کی موت کے ذمہ داروں کوکیفر کردار تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ استعٰفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

Tags: احتجاجی مظاہرےاستعفیٰالخلیلصدر محمود عباسفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ مغربی کنارہنزار بنات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.