• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے فلسطینی اہم شخصیات کوشہر سےبے دخلی کےحکم نامے جاری کردیے

جمعہ 09-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل نے فلسطینی اہم شخصیات کوشہر سےبے دخلی کےحکم نامے جاری کردیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی حکام نے فلسطینی اہم شخصیات کو تحریک حماس سے تعلق کا الزام عائد کرتے ہوئے مقبوضہ  بیت المقدس سے بے دخلی کے نوٹس جاری کردیے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صہیونی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سےچھان بین کے بعد دعویٰ کیا گیا ہے کہ  مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی ماضی میں صہیونی جیلوں میں پابند سلاسل رہنے کے بعد رہائی پانے والے 4 فلسطینی شہری جن کے نام ناصر الھدمی، سلیم الجعبہ، ماجد الجعبہ اور یعقوب ابو عصب ہیں  کا تعلق مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے ہےاور یہ چاروں اہم شخصیات  اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔

 صہیونی خفیہ اداروں کی رپورٹ کے بعد اسرائیلی  حکام کی جانب سے ان شہریوں کو  حماس سے تعلق کےالزام میں ین سے چھ ماہ کے لیے شہر بدری کےنوٹس موصول ہوئے ہیں جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ شہر چھوڑ دیں اور اس دوران وہ کسی انسانی حقوق کارکن یاسیاسی شخصیات سے کوئی رابطہ نہیں کریں گے۔

خیال رہے کہ صہیونی حکام کی جانب سے ان چاروں فلسطینی شخصیات پرالزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ القدس میں حماس کےمتحرک کارکن ہیں۔

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماسالقدسصہیونی انٹیلی جنسصہیونی حکامفلسطینی شہریمقبوضہ بیت المقدسنوٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.