• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کی شاہ عبداللہ سے خفیہ ملاقات

جمعہ 09-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی وزیراعظم کی شاہ عبداللہ سے خفیہ ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نومنتخب صیہونی وزیراعظم نفتالی بینٹ نے شاہی محل میں اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوئم سے ایک خفیہ ملاقات کی ہے،  یہ تین سالوں کے دوران دونوں ممالک کے سربراہان کی پہلی ملاقات ہے۔

ذرائع کی جانب سے حاصل معلومات کے مطابق  صیہونی وزیراعظم نے شاہ عبداللہ سے ملاقات گذشتہ بدھ کے روز کی، نفتالی بنیٹ مصری صدر عبدالفتح السیسی سے مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں ایک اہم ملاقات کرکے عمان پہنچے تھے۔

ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات پر نفتالی بینیٹ کے دفتر سے کسی قسم کا کوئی ردعمل جاری نہیں ہوا ہے تاہم اسرائیلی عہدیداران نے ذرائع کی خبروں کی تصدیق کی ہے۔

واضح رہے کہ شاہ عبداللہ اور صیہونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی ملاقات سے قبل اسرائیلی وزیر خارجہ نے بھی اردنی ہم منصب ایمن الصفدی سے ملاقات کی تھی اور خشک سالی کے شکار اردن کو 50 ملین مکعب میٹر پانی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کئے۔

Tags: اردنایمن الصفدیشاہ عبداللہ دوئمصہیونیئزمعبدالفتح السیسیمصرنفتالی بینٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.