• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کاحضرت یوسفؑ کے مقبرے پر بھی دھاوا

جمعرات 08-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کاحضرت یوسفؑ کے مقبرے پر بھی دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کے مزار پر دھاوے کے وقت فوج نے فلسطینی شہریوں کو وہاں سے جبرا نکال دیاجس پر شہریوں نے مقدس مقام سے نکالے جانے پراحتجاج بھی کیاتاہم قابض فوج نے احتجاج روکنے کے لیے بھاری مقدار میں مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ کردیاور بد ترین تشدد کیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر نابلس میں صہیونی آبادکاروں  نےاسرائیلی فوج کی سر پرستی میں جلیل القدر پیغمبرحضرت یوسف علیہ السلام کےمزار پردھاوا بول کرمقدس مقام کی بے حرمتی اوردیر تک وہاں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کرتے رہے، اس سے قبل وسط شب میں صہیونی آباد کاروں کے دھاوے سے کچھ وقت پہلے‌ اسرائیلی پولیس اور فوجیوں کی بڑی تعداد نے نابلس کی اہم شاہراؤں پر گشت شروع کر دی تھی جس کے بعد  درجنوں یہودیوں نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں حضرت یوسف کے مزار پردھاوا بولا۔

صہیونی فوج کے مزار پر دھاوے کے وقت فوج نے فلسطینی شہریوں کو وہاں سے جبرا نکال دیاجس پر شہریوں نے مقدس مقام سے نکالے جانے پراحتجاج بھی کیاتاہم قابض فوج نے احتجاج روکنے کے لیے بھاری مقدار میں مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ کردیاور بد ترین تشدد کیا۔

واضح رہے کہ صہیونی آباد کار فلسطین میں مسلمانوں کے مقدس مقامات کو اس لیے نشانہ بناتے ہیں تاکہ شر انگیزی پھیلے اور اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کو موقع ملے کہ وہ بے گناہ فلسطینیوں کو صہیونی زندانوں میںپابند سلاسل کر کے انسانیت سوز سزائیں دیں۔

Tags: اسرائیلی فوجتلمودی تعلیماتحضرت یوسف علیہ السلامصہیونی آباد کارمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.