• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی حکام کی اوقاف کی اراضی میں کھدائی

جمعرات 08-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی حکام کی اوقاف کی اراضی میں کھدائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقامی شہری صہیونی حکام کے اس اقدام کو  علاقے پر صہیونی قبضے کی ابتداقرار دے رہے ہیں دوسری جانب اوقاف کے منتظمین کے مطابق الصوانہ کالونی میں کھدائیوں کے پیچھے قابض حکام کی دیرینہ سازش القدس کی تاریخی اہمیت کو ختم کر نا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی حکام نےمسجد اقصٰی کی مرکزی دیوار سے متصل الصوانہ کالونی میں القدس محمکہ اوقاف کی اراضی میں داخل ہوکر بغیر اجازت کے کھدائی شروع کردی  اوقاف کی جانب سے خبردار کرنے کے باوجود کھدائی جا ری رکھی۔

خیال رہے کہ الصوانہ کالونی جبل زیتون کے نشیبی مقام پرفلسطینیوں کی واحد آبادی ہےجہاں صہیونی ریاست کے حکم پر کھدائی کی گئی ہے یہ علاقہ القدس اوقاف کاحصہ سمجھا جاتا ہے، یہاں الجلاد فلسطینی خاندان کے گھرہیں اوریہ وادی الجوز کے چوک کے قریب ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے مقامی شہری صہیونی حکام کے اس اقدام سے تشویش کا شکار ہیں اورکھدائی کو  علاقے پر صہیونی قبضے کی ابتداقرار دے رہے ہیں دوسری جانب اوقاف کے منتظیمین کے مطابق الصوانہ کالونی میں کھدائیوں کے پیچھے قابض صہیونی حکام کی دیرینہ سازش القدس کے تاریخی اور اہم مقامات کویہودیت کے نام پر اسرائیل میں ضم کرناہے جس کے ذریعے وہ علاقے پر قبضہ اورصہیونی آبادکاروں کو دھاوے کا موقع فراہم کرناچاہتے ہیں ۔

Tags: الصوانہ کالونیصہیونی ابادکارصہیونی حکامصہیونیئزممسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.