• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عالمی سطح پر بائیکاٹ: سعودی عرب میں بھی مصنوعات پر پابندی

جمعرات 08-07-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی سطح پر بائیکاٹ: سعودی عرب میں بھی مصنوعات پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سعودی وزیر خزانہ کے اعلان کے مطابق اسرائیلی مصنوعات سمیت وہ تمام مصنوعات جن کے بائیکاٹ کی عالمی سطح پر مہم جاری ہے انہیں سعودی عرب میں قبول نہیں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعاان کے اعلان کردہ نئے قانون کے مطابق سعودی عرب نے خلیجی ریاستوں کے آزاد علاقوں میں تیار کردہ کسی بھی اسرائیلی یا دیگر سامان کو خارج کردیا ہےجس کے بعد پہلے سے اختلافات کا شکارمتحدہ عرب امارات اور ابو ظہبی،الریاض کےدرمیان مزید تناؤ کاخدشہ بڑھ گیا ہے۔

سعودی عرب کےقانون کے آرٹیکل نمبر31 کےمطابق ایسی اشیاء جو قومی وجود کی حیثیت حاصل نہیں کرتی ہے یا ایسی مصنوعات جن کے بائیکاٹ کی عالمی سطح پر مہم جاری ہے انہیں سعودی عرب میں قبول نہیں کیا جائے گا۔

اس قانون کے بعد متحدہ عرب امارات میں جبل علی خطے کی بندرگاہ جوسعودی عرب کو تیار کردہ سامان کی سب سے بڑی برآمد کنندگان میں سے ایک ہے متحدہ عرب امارات کے لیے براہ راست چیلنج کی حیثیت اختیار کرتا نظر آتا ہےاورنئے تنازع کو جنم دے سکتا ہے۔

خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل سعودی عرب اور امارات میں اوپیک پلس اور الریاض اور ابو ظبی کے درمیان سفری پابندی کے فیصلوں پر اختلافات سامنے آئے تھے۔

Tags: اسرائیلبائیکاٹ مصنوعاتسعودی عربمتحدہ عرب اماراتوزیر خزانہ محمد الجدعاان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.