• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

200سے زائد مسلح صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ

بدھ 07-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
200سے زائد مسلح صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دو سو سے زائد مسلح صیہونی آبادکاروں نے صیہونی سیکیورٹی فورسز کی سرپرستی میں سلوان ضلع میں فلسطینیوں کی آبادی پر حملہ کیا گھروں اور املاک کی توڑپھوڑ کرتےہوئے نہتے فلسطینیوں کو تشدد کانشانہ بنایا۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع سلوان میں گذشتہ روز 200 سے ذائد صیہونی مسلح آبادکاروں نے صیہونی سیکیورٹی فورسز کی سرپرستی میں بطن کے علاقے میں فلسطینیوں کے گھروں اور املاک پر حملہ کیا توڑ پھوڑ کی اور رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، شیخ الجراح کے بعد ضلع سلوان کا یہ علاقہ بھی صیہونی حکام کے  عتاب کاشکار ہے جہاں سے عشروں سے رہائش پزیر فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کیلئے بدترین مظالم ڈھائے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ نومبر 2020 میں صیہونی ریاست کے ہائی کورٹ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس 87 افراد کو ان کے آبائی گھروں سے بے دخل کرنے کے احکامات دیئے گئے تھے جس میں سے متعدد کا تعلق بطن سے تھا، اسرائیلی ہائیکورٹ نے فلسیطنیوں کے گھروں پر صیہونی آبادکاروں کو قبضہ کرنے کا حکم دیا تھا۔

Tags: "سلوانشیخ الجراحصیہونی آبادکارصیہونی سیکیورٹی فورسزمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.