فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کی صہیونی سازشیں جاری ہیں- گزشتہ روز فلسطینی مجاہد مصطفی بھنساوی شہید ہوگئے- اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ مصطفی بھنساوی شمالی غزہ میں جہادی مہم کے دوران شہید ہوئے- بیان کے مطابق انہوں نے اپنی زندگی جہاد کے لئے وقف کررکھی تھی – ان کی شہادت قسام بریگیڈ کے لیے فخر ہے- اللہ تعالی انہیں جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے ،آمین
غزہ: قسام مجاہدین کے ہاتھوں ایک اور صیہونی فوجی جہنم واصل
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کے اعلان کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب...
Read more