• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ فلسطین کی حمایت اہم ترین فریضہ ہے، علامہ ناصر عباس جعفری 

پیر 05-07-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین کی حمایت اہم ترین فریضہ ہے، علامہ ناصر عباس جعفری 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے ملک بھر میں مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے لئے جس طرح نوجوانوں تک آگاہی پھیلائی ہے اس پر پوری قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ اور معروف عالم دین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ان کے ساتھ وفد میں محمد رضا اور دیگر موجود تھے۔

ملاقات میں علامہ ناصر عباس جعفری نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی مسلسل انتھک جدوجہد کی قدر دانی کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اور کشمیر کازکے لئے آواز اٹھانا ایک سعادت ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کی حمایت ہم سب کا بنیادی اور اہم ترین فرض ہے جس سے کوتاہی ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے ملک بھر میں مسئلہ فلسطین او رکشمیر کے لئے جس طرح نوجوانوں تک آگاہی پھیلائی ہے اس پر پوری قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے علامہ ناصر عباس جعفری کو حالیہ گیارہ روزہ جنگ اور اس کے بعد کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مجلس وحدت مسلمین نے ہمیشہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور امید کرتے ہیں کہ علامہ ناصر عباس کی قیادت میں یہ تعاون جاری رہے گا۔

Tags: پاکستانڈاکٹر صابر ابو مریمعلامہ راجہ ناصر عباس جعفریفلسطین فاؤنڈیشن پاکستانکشمیرمجلس وحدت مسلمین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.