• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل: غزہ میں 100ملین امدادی سامان روک لیا گیا

ہفتہ 03-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل: غزہ میں 100ملین امدادی سامان روک لیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض حکام  نےغزہ جنگ بندی کے بعد سے کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کر رکھا ہے جس کے باعث  آیا ہوا یہ امدادی سامان اسرائیلی بندرگاہوں اور گوداموں میں رکھا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکام نےغزہ میں حالیہ  اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں خوراک ادویات اور دوسری ضروریات زندگی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے 100ملین کے بیرونی امدادی سامان کے داخلے پر پابندی عائدکردی ہے۔

غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل کی کمیٹی کے عہدیدارنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ قابض حکام نےغزہ جنگ بندی کے بعد سے کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کر رکھا ہے جس کے باعث  آیا ہوا یہ امدادی سامان اسرائیلی بندرگاہوں اور گوداموں میں رکھا گیا ہے۔

عہدیدار نے مزید کہا کہ فلسطینیوں نے یہ سامان قانونی طور پر درآمد کیا تھا اور صہیونی حکام نے ان کی منظوری دی تھی تاہم اب ان پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی پابندیوں  سے غزہ کی معیشت کو ایک تباہ کن دھچکا لگا ہے خاص طور پر 14سالہ محاصرے نے غزہ کی 90 فیصد فیکٹریوں کو بند کردیا ہے جبکہ بے روزگاری کی شرح میں بھی ناقابل بیان اضافہ ہوا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ میں ماہ مئی میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے باعث 67بچوں اور 36خواتین سمیت 200سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں فلسطینی خاندان بے گھر ہوگئے ہیں جنھیں خوراک ، ضروری ادویہ ، کپڑوں اور بنیادی تعمیراتی سامان کی اشد ضرورت ہے۔

Tags: اسرائیلی جارحیتامدادی سامانصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.