• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام کا مسجد اقصیٰ کا انتظام سعودی عرب کے حوالے کرنے پر غور

ہفتہ 03-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام کا مسجد اقصیٰ کا انتظام سعودی عرب کے حوالے کرنے پر غور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تاحال مسجد اقصیٰ کا کلی اختیار و انتظام اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے پاس ہی ہے البتہ یہ واضح نہیں ہے کہ  اس نئی انتظامی کونسل میں سعودی حکومت  کو اسرائیل کی جانب سے کیا کردارسونپا جائے گا۔

عرب نشریاتی ذرائع کی جاری کردہ اطلاعات کے  مطابق گذشتہ روز  اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لپید کے متحدہ عرب امارات کے دورے  کےدوران مسجد اقصیٰ کی انتظامی کونسل بنانے پر بات چیت کی گئی ہے جس میں اسرائیل مسجد اقصیٰ کے انتظام کے لیے ایک کونسل بنانے اور سعودی عرب کو اس میں شامل کر نے پر راضی ہوگیا جس کے تحت بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے انتظام و انصرام  میں اب اردن کی حکومت کے ساتھ ساتھ سعودی حکومت بھی اپنا حصہ ڈالے گی۔

واضح رہے کہ 60 کی دہائی میں ایک ہفتے کی جنگ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے کے علاقوں پر بھی قبضہ کرلیا تھا جس کے بعد اسرائیل اور اردن کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت اردن کو متنازعہ علاقے میں مزاحمت نہ کرنے کی شرط پر مسجد اقصیٰ کا کسٹوڈین بنادیا گیا تھا، تاحال مسجد اقصیٰ کا  کلی اختیار و انتظام اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے پاس ہی ہے البتہ یہ واضح نہیں ہے کہ  اس نئی انتظامی کونسل میں سعودی حکومت  کو اسرائیل کی جانب سے کیا کردارسونپا جائے گا۔

Tags: "شاہ عبداللہ دوم"اردناسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لپیدسعودی عربصہیونی حکاممسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.