• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کاسیز فائرمعاہدہ؟ تیسری بار  پھرغزہ پر شدید بمباری

جمعہ 02-07-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کاسیز فائرمعاہدہ؟ تیسری بار  پھرغزہ پر شدید بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ شب اسرائیل نےجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی اور حماس کی جانب سے آتش گیر غباروں کے حملے کا بہانہ بنا کر  بغیر کسی ثبوت کےتیسری بار غزہ پر بمباری کی ہے۔

ذرائع  کے مطابق گذشتہ روز جمعرات اور جمعے کی درمیان شب مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ  غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضایہ کی جانب سے فلسطینی ٹھکانوں کونشانہ بنایا گیا ہےیاد رہے کہ  اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والی جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیلی طیاروں نے تیسری بار غزہ کی پٹی پر ایک عمارت اور ایک کمپاؤنڈ پر شدید بمباری کی ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی غزہ سے آتش گیر غبارے بھیجنے کے جواب میں کی گئی ہے جس میں صہیونی فوجیوں نے غزہ شہر کے جنوب میں اسلامی تحریک مزاحمت  حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ٹھکانوں پر کئی میزائل داغےگئے ہیں اور بڑے پیمانے پر تباہی کے نشانہ واضح ہوئے ہیں تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق  کسی قسم  کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

مئی میں حالیہ غزہ لڑائی میں اسرائیل نے مسلسل11روز غزہ پر بمباری جس میں 250 سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد اردن کی ثالثی میں ،اسرائیل کےمابین سیز فائر کا اعلان کیا گیا تھا اور جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا تھا۔

گذشتہ شب اسرائیل نےجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی اور حماس کی جانب سے آتش گیر غباروں کے حملے کا بہانہ بنا کر بغیر کسی ثبوت کےتیسری بار غزہ پر بمباری کی ہے۔

Tags: آتش گیر غبارےاسرائیلی فضایہالقسام بریگیڈزجنگ بندی معاہدہحماسغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.