• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے رہائی پانے والافلسطینی 7 روز کیلیے جلا وطن

جمعہ 02-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے رہائی پانے والافلسطینی 7 روز کیلیے جلا وطن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوجی  عدالت نے ایک ہفتے کے لئے فلسطینی کو اپنے ہی شہرسے بے دخل ہونے کے احکامات جاری کردیے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوجی عدالت کی جانب سے کچھ روز قبل صہیونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قیدسے رہائی پانے والے فلسطینی نوجوان سعید ابو الھوی کو بغیر کسی جواز کے اپنے ہی شہر سے7 روز کے لیے جبری بے دخل کر نے کا فیصلہ کیا گیا  جس کے نتیجے میں سعید ابو الھوی ایک ہفتے تک اپنے گھر سے دور مغربی کنارے سے باہر گزربسر کر نے پر مجبور کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی عدالت نے شہری سعید ابو الھوی کی مقبوضہ مغربی کنارے سے اس کی جبری جلا وطنی کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی وضاحت نہیں دی ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںاسرائیلی فوجی عدالتصہیونیئزمفلسطینی نوجوانمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.