• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مقبوضہ فلسطین: حماس رہنما سمیت وسیع پیمانہ پر فلسطینیوں کی گرفتاریاں

جمعہ 02-07-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: حماس رہنما سمیت وسیع پیمانہ پر فلسطینیوں کی گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے غیر قانونی  آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں کم سے کم  16 نوجوانوں کو  تشدد کا نشانہ بنایااور انہیں گرفتار کیا جبکہ 71 سالہ جلا وطن حماس رہنما کو بھی حراست میں لے لیا۔

فلسطینی قیدیوں کے امورسے متعلق  کمیٹی برائے اسیران کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متعدد علاقوں پر چھاپہ مار کارروائیاں کیں جن میں صہیونی آبادکاروں کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں متعدد افراد کو تشدد کیا جبکہ مختلف علاقوں سے 16 نوجوانوں کو  تشدد کا نشانہ بنایااور انہیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

دوسری جانب صہیونی عسکریت پسندوں نےمقبوضہ بیت المقدس کے دارصلاح نامی علاقے میں ایک فلسطینی رہائشی عمارت پر بھی چھاپہ مارا اور  بیت المقدس سےصہیونی فوجی احکامات کے بعد بے دخل جلاوطن کیے جانے والے فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے ایک رکن 71 سالہ محمد ابو طیر کو گرفتار کرلیا۔

واضح رہےکہ ابو طیر مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماؤں میں سے ایک ہیں اور 2005 میں وہ بیت المقدس سے فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے تھے، انہیں 2010 میں القدس سے جلاوطن کیا گیاتھا اور  انہوں نے اپنی زندگی کے 36 سال اسرائیلی جیلوں میں گزارے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجبیت المقدسحماسدارصلاحصہیونی آباد کارصہیونیئزمفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.