• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی پرچاقو کے وار کے الزام میں فلسطینی گرفتار

جمعرات 01-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی پرچاقو کے وار کے الزام میں فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے ایک اور فلسطینی پرچاقو کے وار کا الزام لگا کر گرفتار کر لیا، گرفتار فلسطینی کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے بیان کے مطابق آج صبح اسرائیلی قابض فورسز نے مبینہ طور پر وادی اردن میں ایک فلسطینی نوجوان  نےصہیونی فوجی پردوران ڈیوٹی چاقو کے وار کرکے زخمی کردیا اورفوجی کی بندوق قبضے میں لےلی تاہم صہیونی فوج نےفوری کارروائی کرتے ہوئےفلسطینی پر فائرنگ کی اور اسے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج کےمطابق فلسطینی نے فوجی کا اسلحہ چوری کیا اورفوجی پر چاقو کے وار کر نے کی ناکام  کوشش کی جس کے بعد اسے صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کردیا گیا ہے بیان میں فلسطینی کی شناخت کے حوالے سے کسی تفصیلات کا ذکرنہیںکیا گیا ہے نہ ہی صہیونی تفتیشی مرکز کا نام واضح کیا گیا ہے۔

Our troops apprehended a suspect who stabbed an IDF soldier and stole her weapon in the Jordan Valley.

— Israel Defense Forces (@IDF) July 1, 2021

Tags: اسرائیلی فوجچاقو کے وارصہیونیئزمفلسطینی نوجوانمقبوضہ فلسطینوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.