• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی فوجداری عدالت کو اسرائیل کے خلاف تفتیش کا اختیار نہیں، جرمنی

جمعرات 01-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی فوجداری عدالت کو اسرائیل کے خلاف تفتیش کا اختیار نہیں، جرمنی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین میئر نے کہا کہ ان کا ملک سمجھتا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے حملوں کی تفتیش کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین میئر نے کہا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ فلسطینی ریاست کا قیام اور علاقائی سرحدوں کا تعین صرف فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے مابین براہ راست مذاکرات کے ذریعے حل نہیں ہوسکتا، انھوں نے کہا کہ حالیہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان ڈرامائی انداز سے  بڑھتے ہوئے تشدد نے اس بات کی تصدیق کی کہ یہ تنازعہ  ایسے ختم نہیں ہوگا اور اسے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔” "جرمنی کی حکومت کا مؤقف یہ ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کا وہاں کوئی دائرہ اختیار نہیں ہے ۔”

"انہوں نے نئی اسرائیلی قیادت اور فلسطینیوں کے مابین اعتماد پیدا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کےدرمیان دوبارہ براہ راست تبادلہ خیال کا دور شروع کرنا ایک بے مقصد اقدام  ہوگا۔

Tags: بین الاقوامی فوجداری عدالتجرمنیصہیونیئزمفرینک والٹر اسٹین میئرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.