• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام اور آباد کاروں میں صہیونی بستی خالی کروانے کامعاہدہ

جمعرات 01-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکام اور آباد کاروں میں صہیونی بستی خالی کروانے کامعاہدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) خیال رہے کہ صہیونی آبادکاروں کی فلسطینیوں سے چھینی گئی اس اراضی کو اسرائیلی حکام صہیونی فوجی چھاؤنی اور یہودی مذہبی اسکولوں میں منتقل کر نے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ غرب اردن کے شہر نابلس کے بیتا قصبےمیں واقع  جبل الصبیح  پر قائم  ہونے والی صہیونی آباد کاروں کی غیر قانونی بستی گیوت ایویتار جوفلسطین اور اسرائیل کے درمیان حالیہ تنازعے کا باعث بنی اور جس کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے، اسرائیلی حکومت کے اجازت نامے کے بغیر مئی میں تعمیر کی گئی تھی اور اب پچاس سے زیادہ خاندان آباد ہیں۔

صہیونی حکام کا  آبادکاروں کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعداسرائیلی فوج نے بستی کو مکمل  خالی کروانے کا حکم جاری کردیا ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی آباد کاروں کی فلسطینیوں سے چھینی گئی اس اراضی کو اسرائیلی حکام صہیونی فوجی چھاؤنی اور یہودی مذہبی ا سکولوں میںمنتقل کر نے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایک جانب تو  صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کو اپنے ووٹرز سے تنقید کا سامنا ہوگا جبکہ دوسری جانب اسرائیل کا یہ اقدام فلسطینیوں کی برہمی کا باعث بن سکتا ہے جنہوں نے  اپنی ذمین کو صہیونیوں  سے پاک کرنے کا مطالبہ کیا تھاجس کے مطابق علاقے کےفلسطینی  نائب میئر موسیٰ ہمایل نے کہا ہے کہ بستی کے خاتمے اور فلسطینیوں کو زمین واپس ملنے تک مظاہرے جاری رہیں گے۔

Tags: جبل الصبیحصہیونی فوجی چھاؤنیصہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹمقبوضہ غرب اردنموسیٰ ہمایل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.