• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

روزنامہ قدس نیوز ایجنسی سے فلسطینی شہری کا رابطہ، بیٹی کے علاج کیلئے پاکستان سے مدد کی اپیل

جمعرات 01-07-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
روزنامہ قدس نیوز ایجنسی سے فلسطینی شہری کا رابطہ، بیٹی کے علاج کیلئے پاکستان سے مدد کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے رہائشی یوسف حسن اسعد نے قدس نیوز سے رابطہ کرکے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور دیگر عہدیداران سے پاکستان میں ان کی بیٹی کے علاج کی درخواست پہنچانے کی اپیل کی۔

اردو زبان میں فلسطین کے حوالے سے سب سے بڑی نیوز آرگنائزیشن "روزنامہ قدس نیوز ایجنسی ” کو 28 جون کو مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ کے رہائشی یوسف حسن اسعد کی جانب فراہم کردہ معلومات شائع کی گئی جس میں وزیراعظم عمران خان سے بیٹی کے علاج میں مددفراہم کرنے کی اپیل کی گئی تھی، "روزنامہ قدس نیوز ایجنسی ” پر خبر شائع ہونے کےبعد دیکھتے ہی دیکھتے ملک کے تمام معتبر ذرائع ابلاغ نے معصوم ولاء یوسف جو ہڈیوں کے ایک تکلیف دہ قابلِ علاج عارضے ’ملٹی پل آرتھروگرائپوسِس‘ کی شکار ہیں، جس میں ہڈیوں کی نشوونماں رک جاتی ہے اور ہڈیاں مڑنے لگتی ہیں کی خبر کو انسانی بنیادوں اور فلسطین سے پاکستان کے لازوال رشتے کے تحت شائع کیا جبکہ بعض نے اس حوالے سے مکمل پروگرام نشر کئے اور وزیراعظم پاکستان سے ننھی ولاء جو سخت تکلف کا شکار ہے اٹھنے، بیٹھنے اور چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہے کی مدد کی اپیل کی ہے۔

پاکستانی ذرائع ابلاغ پر ننھی ولاء کی بیماری اور مددد کی اپیل کےبعد سے عوامی سطح پر بڑے پیمانے پر وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی جارہی ہے کہ فلسطینی بچی کو اس مرض سے نجات دلانے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات کئے جائیں۔

Tags: پاکستانروزنامہ قدس نیوز ایجنسیغزہفلسطینی بچیمقبوضہ فلسطینوزیراعظم عمران خانولاء یوسف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.