• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈاکٹر صابر ابو مریم سے پاکستان میں فلسطینی سفیر کی ملاقات

بدھ 30-06-2021
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
ڈاکٹر صابر ابو مریم سے پاکستان میں فلسطینی سفیر کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی سفیر نے فلسطین کاز کیلئے پاکستان کی جانب سے زبردست تعاون کو سراہا اور فلسطین کی آزادی کیلئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی انتھک کوششوں پر اظہار تشکر کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں فلسطینی سفارتخانے میں پاکستان میں متعین سفیر احمد ربیعی نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سے  ملاقات کی اور ارض مقدس کیلئے فلسطین فاؤنڈیشن کی جانب سے فلسطین کاز کیلئے کی جانے والی انتھک کوششوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اظہار تشکر کیا ۔فلسطینی سفیر  احمد ربیعی نے فلسطین کاز کیلئے پاکستان کی جانب سے زبردست تعاون کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔

Tags: احمد ربیعی ؎پاکستان ؎پاکستان میں فللسطینی سفیرصابر ابو مریمفلسطینی سفیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.