• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں 13فلسطینی گھرمسمار، رہائشیوں پر وحشیانہ تشدد

منگل 29-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں 13فلسطینی گھرمسمار، رہائشیوں پر وحشیانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں صہیونی فوج نے نہ صرف فلسطینی خاندانوں  کو بے گھر کیا بلکہ  علاقے میں موجود ایک کمرشل اسٹور سمیت کئی دکانوں کو منہدم کردیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کےعلاقے  سلوان میں واقع البستان محلے میں قابض اسرائیلی فورسز کی درجنوں گاڑیاں داخل ہوئیں اور 13فلسطینی خاندانوں کو جبری طور پر اپنے مکانات خود اپنے ہاتھوں سے مسمار کرنے کا حکم  جاری کیا  اور احکامات پر عمل در آمد نہ ہونے کی صورت میں رہائشیوں پربدترین تشدد کیانتیجے میں قابض فوج کی جانب سے صہیونی بلدیہ کی بھاری مشینری نے ان مکانات کے مالکان کے سامنے گھروں کو منہدم کرنا شروع کردیا۔

مسمار کیے جانے والےفلسطینی مکانات کےمالکان کے مطابق صہیونی بلدیہ کی جانب سے 21 روز قبل ان مکانوں کے قانونی کاغذات کی موجودگی کے باوجود گھر کو غیر قانونی قراردیتے ہوئےمنہدم  کرنے کے نوٹس جاری کیے گئےتھے  جس کی آخری تاریخ ختم ہونے کے دو دن بعد صہیونی فوج نے نہ صرف فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کردیا بلکہ  علاقے میں موجود ایک کمرشل اسٹور سمیت کئی دکانوں کو بھی مسمارکردیا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی بلدیہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینی  گھروں کو تباہ کررہی ہے اور صہیونی غیر قانونی آباد کاروں کی رہائش کے لیےبین الاقوامی  قانون کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے  تعمیرات  کو تیز کر رہی ہے۔

Dozens of Israeli Police vehicles break into Al-Bustan neighborhood in Silwan, occupied Jerusalem, after the end of the Israeli deadline for 13 Palestinian families to self-demolish their homes in the neighborhood, today.#SaveSilwan pic.twitter.com/n29s9Ey9ly

— Quds News Network (@QudsNen) June 29, 2021

Tags: "سلوانصہیونی بلدیہصہیونی فوجفلسطینی مکاناتمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.