• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جرمنی میں تحریک حماس کے پرچم پر پابندی

ہفتہ 26-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
جرمنی میں تحریک حماس کے پرچم پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جرمنی میں مقیم مسلم کمیونٹی کے مطابق فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیےنکالی گئی ریلیوں میںحماس کے پرچم پر لگائی جانے والی  پابندی دراصل اسرائیل مخالف ریلیوں کو روکنے کے لیے ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز جرمنی نے مقبوضہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے پرچم پر پابندی عائد کرتے ہوئےمؤقف اپنایا ہےکہ جرمنی میں گذشتہ ماہ مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف  جو ریلیاں نکالی گئیں تھیں جس میں سیکڑوںافراد نے شرکت کی جبکہ ان ریلیوں کے شرکاء نے توڑ پھوڑ کر تے ملک میں امن کو خراب کیا تھا اور پر تشدد کارروائیاں کی تھیں لہٰذا جرمنی کے ایوان زیریں میں حماس سمیت ایسی جماعتوں کے پرچم پر پابندی عائد کردی  گئی ہے جنہیں یورپی یونین نے دہشت گرد قراردیا ہو۔

خیال رہے کہ جرمنی کے ایوان زیریں سے منظور ہونے والے اس قانون کی منظوری ایوان بالا سے بھی لینا ضروری ہے، اس حوالے سے جرمنی میں مقیم مسلم کمیونٹی کی جانب سےاس قانون پر کڑی تنقید کی گئی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ قانون کو ایوان بالا میں مسترد کردیا جائے گاکیونکہ ان کے مطابق جرمنی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی  کے لیےنکالی گئی ریلیوں میں  حماس کے پرچم پر پابندی   اسرائیل مخالف ریلیوں کو روکنے کے لیے اُٹھایا گیا ہے۔

Tags: جرمنی کے ایوان زیریںحماسصہیونی ریاست اسرائیلغزہ پر اسرائیلی بمباریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.