• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ابراہیم رئیسی کے بعد ایران اسرائیل کیلئے زیادہ خطرناک بن گیا ہے، اسرائیل

جمعہ 25-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ابراہیم رئیسی کے بعد ایران اسرائیل کیلئے زیادہ خطرناک بن گیا ہے، اسرائیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ نئے ایرانی صدر ایک سخت گیر شخصیت کے طورپر جانے جاتے ہیں ان کا صدر کے عہدے پر آنا اسرائیل کیلئے پہلے سے زیادہ خطرناک ہوگیا ہے۔

نئی کابینہ کے اعزاز میں دیئے گئے اعشائیے میں میڈیا سے گفتگو کے دوران  نئے ایرانی صدر ابرہیم رئیسی کے حوالے سے بات کرتےہوئے  کہا ہے کہ ابراہیم رئیسی ایک سخت گیرشخصت کے انسان ہیں ان کو ملک کا صدر منتخب کیا جانا اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ تہران انتہا پسندی، توسیع پسندی اور وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیارحاصل کرنے کی طرف گامزن ہے اور وہ خطے کے ممالک بالخصوص اسرائیل کے لیے پہلے سے زیادہ خطرات پیدا کررہا ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ ایران کا جوہری اور میزائل پروگرام نہ صرف خطے کے ممالک بلکہ پوری دنیا کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔بینی گینٹز نے کہا کہ اسرائیل اپنے وجود کو درپیش خطرات سے صرف نظر کیے بغیر اپنے دفاع کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے۔

انہوں نے عالمی طاقتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران کے جوہری خطرے کو بھانپیں اور ایران کو خطرناک ہتھیاروں کے حصول سے روکیں۔خیال رہے کہ ایران میں حال ہی میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ابراہیم رئیسی 60 فی صد ووٹ حاصل کرکے ملک کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ رئیسی ڈیڑھ ماہ کے بعد موجودہ صدر حسن روحانی کی جگہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالیں گے۔

Tags: ابراہیم رئیسانیاسرائیلایرانبینی گینٹزصیہونی وزیردفاعقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.