• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

برطانوی فلسطینی رہنماؤں کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات

جمعہ 25-06-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانوی فلسطینی رہنماؤں کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی فورم کی جانب سے وفد نے فلسطینی نصف العین کی حمایت اور اصولی موقف پر پاکستانی حکومت، قیادت اور عوام کے لئے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ فلسطینی مسئلے پر پاکستان کا غیر متزلزل عزم بے حد قابل ستائش ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز  برطانیہ میں فلسطینی فورم کی جانب سے پاکستانی سفارت خانے میں اعلیٰ سفارتی عہدیدار معظم احمد خان  نے زاہر براوی کی قیادت میں آئے فلسطینی فورم کے مسلم کمیونٹیز رہنماؤں کے وفد سے ملاقات کی۔

نے فلسطینی فورم کے وفدکابھر پور استقبال کیا اور انہیں یقین دلایا کہ فلسطینیوں کی منصفانہ جدوجہد کی کامیابی تک پاکستان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

اس موقع پر فلسطینی فورم کی جانب سے وفد نے فلسطینی نصف العین کی حمایت اور اصولی موقف پر پاکستانی حکومت، قیادت اور عوام کے لئے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ فلسطینی مسئلے پر پاکستان کا غیر متزلزل عزم بے حد قابل ستائش ہے۔

 ملاقات میں ہائی کمشنر نے  مقبوضہ فلسطین میں بیت المقدس اور غزہ کی موجودہ صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا جبکہ پاکستان  کی جانب سے فلسطین کے دیرینہ موقف کا اعادہ کیا کہ 1967ء سے قبل کی سرحدوں کے ساتھ ایک آزاد اورموثرفلسطینی ریاست جس کا القدس الشریف دارلحکومت ہو فلسطینی مسئلے کا منصفانہ، جامع اور پائیدار حل ہے اور جب تک فلسطینیوں کو ان کے  جائز حقوق نہیں مل جاتے خطے میں امن نا ممکن ہے۔

Tags: القدسپاکستانی ہائی کمشنرزاہر براویغزہفلسطینی رہنماءفلسطینی فورممعظم احمد خان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.