• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی سکیورٹی فورسز کی حراست میں پارلیمانی امید وار نزار بنات کی شہادت

جمعرات 24-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی سکیورٹی فورسز کی حراست میں پارلیمانی امید وار نزار بنات کی شہادت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الخلیل کے گورنر جبران الباقری کے مطابق  ”سرکاری دفتر استغاثہ کی طرف سے نزار بنات کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے گئے تھے، جن پر عمل درآمد کرتے ہوئے فلسطینی سکیورٹی فورسز  انہیں جمعے کو صبح سویرےگرفتار کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل  کے علاقےسےگرفتاری کے فوراً بعد سیاسی کارکن اور پارلیمانی امیدوار نزار بنات  کی شہادت پر فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے۔

فلسطینی اتھارٹی کے ناقد اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم  کارکن نزار بنات کی سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں شہادت پر ان کے اہل خانہ نے کہا ہے انہیں علی الصبح ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے زد و کوب کر کےگرفتار کیا گیا تھا  اور نا معلوم مقام پر منتقل کردیا تھا جبکہ   اس حوالے سے الخلیل  کے گورنر جبران الباقری کے مطابق  ”سرکاری دفتر استغاثہ کی طرف سے نزار بنات کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے گئے تھے، جن پر عمل درآمد کرتے ہوئے فلسطینی سکیورٹی فورسز  انہیں جمعے کو صبح سویرےگرفتار کیا تھا۔‘‘ تاہم انہوں نے نزار بنات کی گرفتاری کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔

Tags: الخلیلصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیفلسطینی پارلیمانی امیدوارگورنر جبران الباقرینزار بنات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.