• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا حساس ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ ناکام

جمعرات 24-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا حساس ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ ناکام
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایران کی حساس تنصیبات پر حملہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تہران اور بڑی طاقتیں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے کو بحال کرنے کی کوشش میں ویانا میں بات چیت میں مصروف ہیں۔

ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہےکہ گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل نے ایران کی حساس جوہری تنصیب پر بمبارڈرون سے حملہ کرنےکی کوشش کی ہےجسےایرانی دفاعی نظام نے بروقت ردعمل دیتے ہوئے ناکام بنا دیا۔

دوسری جانب اسرائیلی میڈیا  نے صہیونی فوج کی ایک ایرانی جوہری مرکز پر حملے کی خبر نشر کی ہے جس میں اسرائیلی ڈرون کا استعمال کیا  گیا ہے، ایرانی جوہری تنصیبات کا  یہ مرکز سینٹرفیوجز کے لئے اجزاء تیار کرتا ہےتاہم خبر کے مطابق  اس ڈرون حملے سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

خیال رہے کے ایران کی حساس تنصیبات پر حملہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تہران اور بڑی طاقتیں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے کو بحال کرنے کی کوشش میں ویانا میں بات چیت میں مصروف ہیں ، تین سال قبلc یکطرفہ طور پر اس معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا تھا۔

Tags: اسرائیلایرانتہرانڈرونقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.