• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے بیتا قصبے کا مرکزی راستہ بند کردیا

بدھ 23-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے بیتا قصبے کا مرکزی راستہ بند کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بیتا قصبے کے نائب میئر موسیٰ ہمائیل کا کہنا ہے کہ قابض ریاستی اداروں کے انتقامی غیر قانونی ہتھکنڈے فلسطینیوں کو آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے اور تصفیہ طلب عزائم کا مقابلہ کرنے  سے روکنےمیں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی قصبے بیتا کو جبل الصبیح سے ملانے والی مرکزی سڑ ک کو قابض صیہونی فوجیوں نے بغیر  کسی نوٹس اور وجہ بتائے بغیر آج صبح اچانک بندکردیا اس اقدام سے وہ فلسطینی جو قصبے سے باہر روزگار کیلئے جاتے تھے اور وہ فلسطینی جو پہلے سے قصبے سے باہر گئے ہوئے تھے اپنے گھروں کو پہنچنے سے محروم رہ گئے۔

بیتاقصبے کے نائب میئر موسیٰ ہمائیل نے بتایا کہ آج علی الصبح قابض صیہونی فوج اسرائیلی بلدیہ کے ہمراہ ہیوی مشینری کے ساتھ اچانک نمودار ہوئے اور قصبے کی مرکزی سڑک کو وجہ بتائے بغیر بند کردیا گیا۔

انھوں نے بتایا کہ قابض فوج کبھی فلسطینیوںکو ان کے گھروں سے جبری بے دخل کرتی ہےکبھی انتظامی حراست کے نام پر بغیر کسی جرم  طویل قید میں ڈالتی ہے اور کبھی تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بناتی ہے تاہم تمام انتقامی ہتھکنڈوں کے باوجود فلسطینیوں کو آزادی  کی جدوجہد سے دور کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوسکتی۔

Tags: اسرائیلی بلدیہبیتاقصبہجبل الصبیحمقبوضہ بیت المقدسموسیٰ ہمائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.