• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کا ایک اور فلسطینی کے تین منزلہ گھر کو مسمار کرنے کا حکم

بدھ 23-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کا ایک اور فلسطینی کے تین منزلہ گھر کو مسمار کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج فلسطینیوں کے آبائی گھروں کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے  مسمار کرنےکا حکم دیتی ہےاورحکم عدولی کی صورت میں فلسطینیوں کو بھاری جرمانے اور طویل قید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

فلسطینی ویب سائٹ "القدس نیوز”کی رپورٹ کے مطابق  قابض صیہونی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ کے رہائشی عبد الرحمان عبید کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں ان کے تین منزلہ آبائی گھرکو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری طورپر مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے،  نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر عبدالرحمان عبید ایک ہفتے کے دوران گھر کو مسمار کرنے میں ناکام رہےتو ان کو چار لاکھ اسرائیلی شیکل (اسرائیلی کرنسی ) جو تقریباایک لاکھ تیئس ہزار امریکی ڈالر بنتی ہے بطور جرمانہ اداکرنا پڑے گی اور چھ ماہ کی قید الگ ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران قابض صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے ڈیڑھ ہزار سے زائد گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے خودمسمار کرنے کا حکم دیا جبکہ سیکڑوں ایکڑ اراضی کو ضبط کرلیا ہے۔

Tags: اسرائیلی بلدیاتی ادارےالعیسویہصہیونیئزمقابض صیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.