• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی مزدور پر تشدد، مشین تباہ کردی

منگل 22-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی مزدور پر تشدد، مشین تباہ کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شر پسندصہیونی آباد کاروں نےکام کرتے ہوئے فلسطینی مزدور پر اس وقت حملہ کیا جب وہ ہیوی مشین سے زمین کی کھدائی کر رہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح صہیونی غیر قانونی  آباد کاروں مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں مسافر یطا کے ایک قصبے میںسڑک کی تعمیر کے لیے زمین کی کھدائی کا کام کر تے ہوئے  فلسطینی مزدورجس کا نام جابر علی عبد الشہات بتایا جاتا ہےکو گھیرے میں لیتے ہوئے  بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ہیوی مشین کو لاٹھیوں اور ڈنڈوں کی مدد سے نقصان پہنچایا اور مشین کو  ناکارہ بنا دیا۔

صہیونی آبادکاری  کےمخالف فلسطینی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر، شرحب جبور کے بیا ن کے مطابق شر پسندصہیونی آباد کاروں نےکام کرتے ہوئے فلسطینی مزدور پر اس وقت حملہ کیا جب وہ ہیوی مشین سے زمین کی کھدائی کر رہا تھا۔

مسافر یطا، تقریبا 19 19 بستیوں کا ایک مجموعہ ہے یہ مقبوضہ مغربی کنارے کے ایریا سی میں واقع ہے،  جو مکمل طور پراسرائیلی حکام کے انتظامی اور فوجی کنٹرول میں ہےجبکہ یہاں اسرائیلی فوج کی تربیتی مشقیں بھی روز مرہ کا حصہ ہےجس کے نتیجے میں کسی بھی وقت صہیونی فوج کی جانب سےفوجی تربیت  کی آڑ میں فلسطینیوں کو فائرنگ اور گھروں سے بے دخلی کا سامنا رہتا ہے تاہم اس کے باوجود فلسطینی باشندے ان صہیونی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرتے ہیں اور اپنی زمین کو صہیونی آبادکاروں  کے قبضے میں جانے کے خلاف مسلسل کوشاں رہتے ہیں۔

واضح رہے کہ مشرقی بیت المقدس سمیت مقبوضہ مغربی کنارے میں 256 غیر قانونی بستیاں اور فوجی چوکیاں ہیں جن میں تقریبا 700،000 اسرائیلی غیر  قانونی آباد کار آباد ہیں جبکہ بین الاقوامی قانون کے تحت اسرائیل کی یہ  بستیاں غیر قانونی ہیں۔

Tags: شر پسندصہیونی  آباد کارفلسطینیمسافر یطامغربی کنارہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.