• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیرخارجہ يائير ليپدآئندہ ہفتے امارات کا دورہ کریں گے

منگل 22-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی وزیرخارجہ يائير ليپدآئندہ ہفتے امارات کا دورہ کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی وزیرخارجہ آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا باضابطہ دورہ کریں گے، يائير ليپداسرائیل کے امارات کے ساتھ تعلقات بحال ہونے کے بعد پہلے وزیر ہیں جو اسرائیل کا سرکاری دورہ کریں گے۔

صیہونی وزیرخارجہ آئندہ بدھ کے روز متحدہ عرب امارات پہنچیں گے جہاں وہ ابو ظہبی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید سے ملاقات کے بعد اماراتی دارالحکومت میں اسرائیلی سفارت خانے کے علاوہ دبئی میں قونصل خانے کا بھی دورہ کریں گے۔

متحدہ عرب امارات کے دوراہ کے حوالے سے یائر لیپد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور امارات کے درمیان  خاص رشتہ ہے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے ثمرات نہ صرف دونوں ممالک کے شہریوں ہی نہیں بلکہ پورے مشرق وسطیٰ کی ترقی کا باعث بنیں گے۔

واضح رہے کہ معاہدہ ابراہم کے تحت "متحدہ عرب امارات پہلا ملک تھا جس نے قابض صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر اتفاق کیا تھا، اس معاہدے کے تحت بحرین، مراکش اور سوڈان نے بھی قابض ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کیئے تھے۔

Tags: اسرائیل امارات امن معاہدہصیہونی وزیرخارجہعبداللہ بن زیدمتحدہ عرب اماراتيائير ليپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.