• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

زیرحراست افراد کا معاملہ غزہ کی تعمیر نو سے بالکل الگ ہے، حماس

منگل 22-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
زیرحراست افراد کا معاملہ غزہ کی تعمیر نو سے بالکل الگ ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن نے غزہ میں تعمیر نو کے حوالے سے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ زیر حراست افراد کی رہائی اور غزہ کی تعمیر نو دونوں معاملے بالکل الگ ہیں۔

حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن سہیل ہندی نے صیہونی وزیردفاع کے اس بیان جس میں انھوں نے کہا ہے کہ غزہ میںقید اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بغیر تعمیرنو نہیں ہوسکتی، پر اپنے ردعمل میں سخت اور دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ حماس پہلے بھی واضح کر چکی ہے کہ "مزاحمت کے ذریعہ گرفتار اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کا انحصار اس قیمت پر ہے جو  اسرائیل کو  ادا کرنا ہوگی ۔”

"ہم اپنے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو آزاد کروانے کے لئے پرعزم ہیں اور ہم ان سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے۔”

انھوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیردفاع کا بیان سوائے اسرائیلی میڈیا کی شہہ سرخیوں کے کچھ نہیں ہے اگر غزہ کا محاصرہ ایسے ہی جاری رہا اور تعمیرنو کرنے میں مداخلت کی گئی تو مزاحمت کاروں کو مزید اقدامات کرنا پڑیں گے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںاسرائیلی فوجیحماسسہیل ہندیصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.