• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بمباری کے بعدغزہ سے محدود برآمدات کی اجازت

پیر 21-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی بمباری کے بعدغزہ سے محدود برآمدات کی اجازت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی نئی سیاسی قیادت کی منظوری سے غزہ سے ذرعی اجناس کی محدود برآمدات جو  غزہ سے کریم شلوم کراسنگ کے راستے باہر لے جائی جائیگی اس اقدام کا  مقصد قیام امن   سے مشروط بتایا جارہا ہے۔

اسرائیلی عبرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی سرکاری ملازمین کے امور سے متعلق فوجی ادارہ سی او جی اے ٹی نے بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ میں پیر سے زرعی اجناس کی محدود برآمدات شروع کر دی جائے گی جس کے بعد سے 2007 سے غزہ میں اسرائیلی بندشوں کی زد میں محصور فلسطینی  جن کی تعداد  20 لاکھ سے زائد ہے   کو غزہ سے کاشت کی جانے والے اشیا کی ’محدود برآمد‘ کی اجازت ہو گی ۔

اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ 11 روزہ لڑائی کے ایک ماہ بعد غزہ سے کاشت کی جانے والے اشیا کی ’محدود برآمد‘ کی اجازت دینے جا رہا ہے۔

غزہ میں حماس اور اسرائیل کے مابین محاز آرائی کے بعد اضافی پابندیوں کی وجہ سے غزہ کے کسان ہمیشہ کی طرح اپنی اشیا برآمد  کرنے سے محروم ہو گئے تھے جس کے باعث ٹماٹر اورا سٹابیری جیسی سبزی اور پھلوں کے ڈھیر لگ گئے اور قیمتیں گر گئیں۔

تاہم اسرائیل کی نئی سیاسی قیادت  کی منظوری سے غزہ سے ذرعی اجناس کی محدود برآمدات جو  غزہ سے کریم شلوم کراسنگ کے راستے باہر لے جائی جائیگی اس اقدام کا  مقصد قیام امن سے مشروطقرار دیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر 11 روز تک جاری رہنے والی بمباری اور غزہ سے راکٹ فائر کرنے کا سلسلہ 21 مئی کو جنگ بندی کے نتیجے میں ختم ہوا جس میں 260 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ اسرائیل میں 13 افراد ہلاک ہوئے جن میں فوجی بھی شامل ہیں۔

Tags: حماسسی او جی اے ٹیغزہکریم شلوم کراسنگکسانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.