• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الشیخ جراح میں اسرائیلی جارحیت تاحال جاری

پیر 21-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الشیخ جراح میں اسرائیلی جارحیت تاحال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی پولیس نے اخباری نمائندوں اور  محلے کے رہائشیوں  سمیت اظہارِ یکجہتی کے لیے آنے والے فلسطینی شہریوں پر بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کیاور درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ مشرقی بیت القدس کے الشیخ جراح محلےمیں فلسطینیوں کے اپنے مکانات سے جبری بے دخلی کے خلاف احتجاجی  مظاہرہ کر نے والوں کی حمایت کرنے پر علاقہ مکینوں سمیت بڑی تعداد میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کر دیا۔

اسرائیلی صہیونی پولیس کی جانب سے فلسطینیوں پر بد ترین لاٹھی چارج کیا  گیا اور بندوق کے بٹوں سے  تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ اخباری نمائندوں اور  محلے کے رہائشیوں  سمیت اظہارِ یکجہتی کے لیے آنے والے فلسطینی شہریوں کو طاقت  کے زور پر مذکورہ محلے سے دور ہٹا نے کے لیےپولیس نے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد سانس گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے اور انہیں اپنی مدد آپ کے تحت قریبی ہسپتال منتقل کر نا پڑا۔

صہیونی پولیس کی فلسطینی باشندوں پر تشدد کی اس کارروائی کے دوران قابض ریاست  کی سیکیورٹی فورسز نےدرجنوں بے گناہ فلسطینیوں کوبغیر کسی جرم کے  حراست میں لے لیا۔

Tags: آنسو گیس شیلنگاسرائیلی پولیسالشیخ جراحفلسطینیمقبوضہ بیت القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.