• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

معروف امریکی این جی او کا اسرائیل کو دی جانے والی امداد کو فوری مشروط کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 19-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
معروف امریکی این جی او کا اسرائیل کو دی جانے والی امداد کو فوری مشروط کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) معروف امریکی این جی او نے کہا ہے کہ اسرائیل کا مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے دو ریاستی حل کی جانب جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اس لئے اس کو دی جانے والی فوجی امداد کو فوری طورپر مشروط کیا جائے۔

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے سرگرم عمل معروف امریکی این جی او امریکن فار پیس ناؤ (اے پی این) کے صدر اور سابق اسرائیلی فوجی افسر ہارڈر سسکنڈ نے امریکی حکومت سے قابض ریاست ’اسرائیل‘ کے لئے اپنی سالانہ 3.8 بلین ڈالر کی فوجی امداد کو فوری طورپر مشروط کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت خطے  میں امن کیلئے دو ریاستی حل کی جانب بڑھنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ہے ۔

اسرائیلی نژاد امریکی  شہری اور این جی او کے صدر نے "ٹائمز”کو لکھے گئے ایک مضمون میں اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے اسرائیلی فوج میں ایک جانباز فوجی کے طورپر وقت گزار ا ہے میں نے امریکی ساختہ M-16 لڑاکا طیارہ چلایا ہے اور امریکی ساختہ میزائل داغے ہیں اس کے ساتھ ساتھ میں نے اپنی پوری زندگی کو اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کی کوششوں میں لگادی ہے تاہم اسرائیل مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے بالکل بھی سنجیدہ نہیں ہے۔

"انہوں نے کہا کہ میں معروف امریکی این جی او کے صدر اور سی ای او کی حیثیت سے امریکی حکومت سے مطالبہ کررہا ہوں کہ وہ اپنی سالانہ 3.8 بلین ڈالر کی فوجی امداد کو اسرائیل کے ساتھ مشروط کرے اگر امریکی حکومت ایسا کرتی ہے تو ہماری تنظیم اس کی حمایت کرنے والی پہلی صہیونی تنظیم ہوگی جو اس کی بھرپور حمایت کریں گی ۔

Tags: اسرائیلی فوجی امدادامریکن فار پیس ناؤصیہونی ریاستمسئلہ فلسطینہارڈر سسکنڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.