• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا ایک بار پھر مسجد اقصٰی پر دھاوا

جمعرات 17-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا ایک بار پھر مسجد اقصٰی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی شر پسند عناصر جمعہ اور ہفتہ  کے علاوہ ہفتے کے باقی ایام میں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولتے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مسجد اقصیٰ کی حرمت کو پامال کرنے والے اشتعال انگیز اقدامات اور حرکات کرتے ہیں۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ گذشتہ روزاسرائیلی فوج کی سر پرستی میں  صہیونی آباد کاروں کے منظم گروہ کی جانب سے اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت درجنوں  انتہا پسندوں نے  قبلہ اول میں گھس کرمقدس مقامات کی بے حرمتی کی جبکہ اشتعال انگیزنعرے بازی کی اور مسلمان نمازیوں پر نسل پرستانہ اشتعال انگیز فقروں سےماحول کی سنگینی میں اضافہ کیا۔

صہیونی آباد کارمراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے۔ اس موقعے پر انتہا پسند یہودی شرپسندوں کو مزعومہ ہیکل سلیمانی کے بارے میں مذہبی بریفنگ بھی دی گئی۔

خیال رہے کہ جمعہ اور ہفتہ  کے علاوہ ہفتے کے باقی ایام میں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولتے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مسجد اقصیٰ کی حرمت کو پامال کرنے والے اشتعال انگیز اقدامات اور حرکات کرتے ہیں۔

Tags: تلمودی تعلیماتصہیونی شر پسند عناصرمراکشی دروازہمسجد اقصیٰہیکل سلیمانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.