• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی غیر قانونی حراست کے خلاف فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

جمعرات 17-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی غیر قانونی حراست کے خلاف فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہاہےان میں سے بعض اسیران کی حالت تشویشناک ہے۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل میں غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت  قید کیے جانے والے بے گناہ فلسطینی قیدیوں نے اپنی غیر قانونی انتظامی نظربندی کو مسترد کرتے ہوئے بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجیوں  کےحال ہی میں بڑے پیمانے پر  روزانہ کی بنیا د پربلاجواز گرفتاریوں کے نتیجے میں اسرائیلی جیلوں میں قید درجنوں احتجاجی بھوک ہڑتال کر نے والے  قیدیوں کی تعداد بڑھ گئی ہے اور بھوک ہڑتال کے باعث اب تک ان قیدیوں  کی حالت تشویش ناک حد تک  جا پہنچی ہے جن میں 7 اریحا شہر کے دورا قصبے سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ غضنفر أبو عطوان بھی ہیں جو 42 دن سےمسلسل بھوک ہڑتال پر ہیں۔

حراست میں لیے گئے فلسطینی شہریوں نےاس وقت تک صہیونی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اپنی حراست کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب تک انہیں رہائی نہیں دی جاتی۔

Tags: اریحااسرائیلی جیلیںبھوک ہڑتالصہیونی ریاست اسرائیلفلسطینی محکمہ امور اسیران
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.