• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کریم خان، بین الاقوامی فوجداری عدالت کے نئے چیف پراسیکیوٹر مقرر

جمعرات 17-06-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کریم خان، بین الاقوامی فوجداری عدالت کے نئے چیف پراسیکیوٹر مقرر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بین الاقوامی فوجداری عدالت کے نئے چیف پراسیکیوٹر کریم خان  کی نئی ذمہ داریوں میں اسرائیلی  جنگی جرائم کے مقدمےکو انجام تک پہنچانا  بھی شامل ہے۔

بین الاقوامی فوجداری عدالت میں برطانیہ کے پاکستانی نژاد کریم خان نےنئے چیف پراسیکیوٹر  کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہےجس کے بعد ان کی ذمہ داریوں میں فلسطینیوں سے متعلق  اسرائیل کے جنگی جرائم کے مقدمے سمیت بہت سے زیر التوا اہم مقدمات کو انجام تک پہنچانا شامل ہے ۔

واضح رہے کہ یہ مقدمہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فورسز کی طرف سے جنگی جرائم کے ممکنہ ارتکاب سے متعلق ہے اور اس سلسلے میں کریم خان کو ان الزامات کی قانونی چھان بین بھی کرانا ہو گی کیونکہ اسرائیلی حکومت کے بیانات کے مطابق  اسرائیل کی جانب سے اس سلسلے میں عالمی فوجداری عدالت کو ہرقسم کے تعاون سے انکار کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اس عدالت کا رکن ملک  نہیں ہے  اس  لیے عدالت کو ایسی کسی چھان بین کا کوئی اختیار نہیں۔

Tags: اسرائیلبین الاقوامی فوجداری عدالتپاکستانکریم خانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.