• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تشدد کے بعد فلسطینی گرفتار

جمعرات 17-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تشدد کے بعد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے بے گناہ فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیتے ہوئے بد ترین تشدد کانشانہ بنایا اور نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزعلی الصبح قابض صہیونی فوج نےمقبوضہ بیت المقدس کےعلاقے راس العامود کے رہائشی فلسطینی نوجوان ابراہیم اسماعیل الغول کو بغیر کسی جواز کے چھاپہ مار کارروائی میں اس کے گھر سے تلاشی کے دوران تشدد کر تے ہوئے گرفتارکر لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج نے بے گناہ فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیتے ہوئےاس کے اہل خانہ کے سامنے بد ترین تشدد کانشانہ بنایا اور نا معلوم مقام پر منتقل کردیا جبکہ بلاجواز نوجوان کی حراست کے خلاف احتجاج کرنے والے خاندان کے دیگر افراد کو بھی زدوکوب کیا۔

خیال رہے کہ فلسطینی نوجوان کو صہیونی فوج کے ہاتھوں غیر قانونی حراست کے بعدکس تفتیشی مرکز لے جایا گیا ہےاس حوالے سے تاحال کوئی خبرموصول نہیں ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیلی تفتیشی مرکزراس العامودصہیونی فوجغیر قانونی حراستفلسطینی نوجوانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.