• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی شہید

جمعرات 17-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی شہید
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں وقفے وقفے سے قابض فوج کی جانب سےمختلف علاقوں میں کارروائیاں کی جارہی ہیں جس کے دوران شہریوں پر تشدد اور انہیں حراست میں لیے جانے کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں نابلس کے جنوبی علاقےبیتا قصبے میں جبل الصبیح کے مقام پر صہیونی غیرقانونی آبادکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج نے اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے دہشت گردی کا مظاہرہ کیا  جس  کے نتیجے میں علاقے میں افرا تفری پھیل گئی، اس دوران قابض فوج کی گولیوں کا نشانہ بنتے ہوئے ایک16 سالہ فلسطینی نوجوان احمد زاھی داؤد بنی شمسہ شہید ہوگیا جبکہ فوج او فلسطینی  مظاہرین کے اس تڈادم کے نتیجے میں  درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئےجنہیں قابض فوجی اہلکاروں نے گرفتار کرتے ہوئے فوجی گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: جبل الصبیحصہیونیئزمفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.