• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے حنادی الحلوانی کو ایک بار پھر گرفتارکرلیا

بدھ 16-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے حنادی الحلوانی کو ایک بار پھر گرفتارکرلیا
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حنادی الحلوانی پر چھ ماہ کیلئے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عائد پابندی ختم ہونے کے باوجود انھیں گرفتار کیا گیا ، گرفتاری کے وقت وہ  مسجداقصیٰ کی حدود سے باہر تھیں۔

تفصیلات کےمطابق قابض صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کی معروف سماجی رہنما اور مسجد اقصیٰ کی خدمت گزار حنادی الحلوانی کو مسجد اقصی ٰ کے قریب سے گرفتار کرنے کے بعد حراستی مرکز منتقل کردیا ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے حنا الحلوانی پر چھ ماہ کیلئے مسجد اقصیٰ  میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی اور آج ان کی پابندی کی معیاد پوری ہوگئی تھی جس کے بعد وہ اپنے امتحان  کیلئے مسجد اقصیٰ جانے کی خواہشند تھی جس کیلئے ان کے پاس صیہونی ریاست کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامہ بھی تھا تاہم صیہونی فوجیوں نے انھیں گرفتارکرلیا ۔

واضح رہے کہ حنادی الحلوانی پر گذشتہ پانچ سالوں کے دوران آٹھ مرتبہ مسجد اقصیٰ میں پابندی عائد کی جاچکی ہے جبکہ متعدد مرتبہ گرفتاربھی کیا جاچکا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوج ؎حنادی الحلوانیصیہونی فوجقبلہ اول ؎مسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.