• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نو منتخب صیہونی وزیراعظم  کا غزہ کے حوالے سے مصر کو انتباہ

بدھ 16-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
نو منتخب صیہونی وزیراعظم  کا غزہ کے حوالے سے مصر کو انتباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ نومنتخب صیہونی وزیراعظم نے  مصر کو پیغام بھیجا ہے کہ اگر غزہ سے آتش گیر غبارے اسرائیل بھیجے گئے تو امن کے طویل مدتی معاہدوں کو آگے بڑھانا ممکن نہیں ہوگا۔

تفصیلات کےمطابق صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف صحافی دورون كدوش نے انکشاف کیا ہے کہ قابض ریاست میں نو منتخب ہونے والے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے مصر کو آگاہ کیا ہے کہ اگر مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ سے قابض ریاست اسرائیل میں آتشگیر غبارے یا کوئی بھی ایسی پرتشدد کارروائی کی گئی جس سے اسرائیل کو نقصان کا اندیشہ ہو ایسی صورتحال میں غزہ کے ساتھ حالیہ طے پانے والے تمام طویل مدتی امن معاہدے اور مذاکرات کو جاری رکھنا ممکن نہیں ہوگا۔

صیہونی ریاست کے ملٹری انٹلی جنس ڈویژن "امان” کے سابق سربراہ میجر جنرل آموس یادلن کا کہنا ہے کہ ہم نے غزہ سے آتشگیر غباروں کی تیاری کی اطلاعات وصول کی ہیں اگر ان خبروں میں صداقت ہوئی تو حالات ویسے نہیں رہیں گے جس کیلئے معاہدے کیئے گئے ہیں ۔

Tags: آتش گیر غبارےآموس یادلناسرائیلی ملٹری انٹلی جنسصیہونی ریاستغزہمصروزیراعظم نفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.