• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ ایک بار پھر صیہونی جارحیت کا شکار

بدھ 16-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ ایک بار پھر صیہونی جارحیت کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان مصر اور قطر کی کوششوں سے 11 روزہ لڑائی کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھاجس کے حوالے سے مصرنے کہا تھا کہ اس معاہدے  کو مستقل بنیادوں پر قائم رکھنے کے لیےاسرائیل اور غزہ دونوں جانب سے سنجیدہ کوششوں کی اشد ضرورت ہے۔

ذرائع  کے مطابق صہیونی ریاست کی فضائیہ نےآج علی الصبح مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پر جنگ بندی معاہدے کو توڑتے ہوئے  فضائی حملہ کر دیا ہےجس کے نتیجے میں خان یونس سمیت غزہ کے بیشتر علاقے بمباری کے ہولناک شور سے گونج اٹھے، اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی حملوں میں حماس کے تربیتی کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے۔ جنگ بندی کے بعد سے یہ اسرائیل کی پہلی بڑی عسکری کارروائی ہے تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ملی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان مصر اور قطر کی کوششوں سے 11 روزہ لڑائی کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھاجس کے حوالے سے مصری قیادت کا کہنا تھا کہ  اس معاہدے  کو مستقل بنیادوں پر قائم رکھنے کے لیےاسرائیل اور غزہ  دونوں جانب سے سنجیدہ کوششوں کی اشد ضرورت ہے۔

Tags: اسرائیلی فوججنگ بندی معاہدہحماسخان یونسغزہ کی پٹیقطرمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.