• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہالینڈ میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

منگل 15-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ہالینڈ میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور عالمی برادری کی توجہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلا ف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی طرف مبذول کرائی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز ہالینڈ کے ڈچ شہر روٹرڈیم میں انجمن طلباء برائے فلسطین کی جانب سےاسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی  مظاہرے کیے گئےجس میں عالمی برادری سے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسل پرستی روکنے کا مطالبہ کیاگیا۔

متعدد طلباء سمیت سینکڑوں افراد نے روٹرڈیم کےشوبرگ چوک میں جمع ہوکر منظم اسرائیلی جبر اور حملوں کی مذمت کی جبکہ فلسطینی مظلوموں کے حق کے لیے نعرے بلند کیے۔

اس موقع پرمظاہرین نے اسرائیل کے خلاف پلے کارڈ ز اور بینرز کے ساتھ ساتھ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیےفلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے۔

فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے  سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور عالمی برادری کی توجہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلا ف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی طرف مبذول کرائی۔

Tags: اسرائیلی نسل پرستیروٹرڈیمشوبرگ چوکصہیونیئزمفلسطینمقبوضہ فلسطینہولینڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.