• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون شہید

پیر 14-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نےدعویٰ کیا ہے کہ  فلسطینی خاتون کے پاس چاقو تھا جس کی مدد سے وہ صہیونی فوجیوں پر حملہ آور ہوئی تھی  تاہم حملہ ناکام بنادیا گیا اور صہیونی فوج کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں خاتون کی  شہادت ہوئی ہے۔

اسرائیلی عبرانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں قلندیاکے علاقے  میں  صیہونی فوج نےفلسطینی خاتون پر گولی چلدی جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی شہید ہوگئیں جبکہ امدادی ٹیم  کو جائےوقوعہ سے خاتون کی لعش کو اٹھانے  پر بھی پابندی عائد کردی جس کے باعث کئی گھنٹوں تک شہید خاتون کو اہل خانہ سے دور رکھا گیا۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نےدعویٰ کیا ہے کہ  فلسطینی خاتون کے پاس چاقو تھا جس کی مدد سے وہ صہیونی فوجیوں پر حملہ آور ہوئی تھی  تاہم حملہ ناکام بنادیا گیا اور صہیونی فوج کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں خاتون کی  شہادت ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں دو روز قبل بھی غاصب صہیونی حکام کی سر پرستی میں فوج نے غرب اردن میں واقع جبل صبیح میں 15 سالہ محمد سعید حما‏ئل کو بھی گولی مارکر شہید کردیا تھا جبکہ  فائرنگ سےمزید  8 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: اسرائیلی فوجیغاصب صہیونی حکامغرب اردنفلسطینی خاتون شہیدقلندیامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.