• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: ناکارہ بم پھٹ گیا، بچہ شہید  

جمعہ 11-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: ناکارہ بم پھٹ گیا، بچہ شہید  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے شہریوں  کے ہجوم میں ننھے شہید کا جسد خاکی مسجد مصعب بن عمیر کے صحن میں لایا گیا جہاں اس کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد اسے سپرد خاک کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے غزہ پر بمباری کے چندروز بعد زیتون کالونی میں ناکارہ پائے جانے والے اسرائیلی بم کے اچانک پھٹنےسے شدید زخمی ہونے والے 9 سالہ عبیدہ الدحدوح  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کل جمعرات کو اسپتال میں دم توڑ گیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق غزہ کے شہریوں  کے ہجوم میں  ننھے شہید کا جسد خاکی مسجد مصعب بن عمیر کے صحن میں لایا گیا جہاں اس کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد اسے سپرد خاک کردیا گیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ ماہ مئی کے وسط میں قابض صہیونی ریاست کی جانب سے اسرائیلی  فوج نے غزہ کی پٹی پر گیارہ روزشدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 261 فلسطینی شہید اور 2ہزار کے قریب زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: اسرائیلی جارحیتصہیونی فوجغزہفلسطینی بچےفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.