• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی ہوائی اڈے حماس کے نشانے پر ہیں، ایمیکام نورکن

جمعہ 11-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی ہوائی اڈے حماس کے نشانے پر ہیں، ایمیکام نورکن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی ایئر چیف نےکہا کہ  غزہ پر11روز کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے صیہونی اہداف پر 4 ہزار سے زائد راکٹ و میزائل فائر کئےجنہیں روکنے میں اسرائیلی دفاعی نظام "آئرن ڈوم” بری طرح ناکام رہا ہے۔

اسرائیل کےچینل 12کو دیے گئے انٹر ویو  کے مطابق صہیونی ایئرچیف مارشل ایمیکام نورکن نےکہا کہ فلسطینی مزاحمتی محاذ کا "سیف القدس” مزاحمتی آپریشن ختم ہو گیا ہےتاہم انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے تمام فوجی ہوائی اڈے حماس کے میزائلوں کی زد میں ہیں۔

صہیونی ایئرچیف مارشل  نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں اور شام کے اسلامی مزاحمتی محاذ کے بارے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں دعوی کیا کہ خطے میں عسکری فورسز کی تعیناتی سے متعلق ایران کے رویے و ارادے کی تبدیلی سے متعلق دعوی نمائشی ہے تاہم خطے میں ایرانی منصوبوں میں آنے والی تبدیلی کے حوالے سے، میرے خیال میں، ہم تاثیر گذار ثابت ہوئے ہیں۔

اسرائیلی ایئر چیف نے ایمکام نورکین نے امریکہ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا موقف واضح ہے اور وہ یہ کہ خطے میں اسرائیل کو فوجی برتری حاصل رہنی چاہئے۔

واضح رہےکہ  غزہ پر ان 11 روزکے دوران فلسطینی مزاحمتی محاذ کی جانب سے صیہونی اہداف پر 4 ہزار سے زائد راکٹ و میزائل فائر کئے گئے تھے جنہیں روکنے میں معروف اسرائیلی ہوائی دفاع کا نظام "آئرن ڈوم” بری طرح ناکام رہا تھا۔

Tags: آئرن ڈوماسرائیلایمیکام نورکنحماسصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.