• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل حالیہ کشیدگی کا ذمہ دار ہے، فلسطینی ایوان صدر

جمعرات 10-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل حالیہ کشیدگی کا ذمہ دار ہے، فلسطینی ایوان صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیل کی جانب سے طاقت کے بے جا استعمال کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطرناک پیش رفت قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی ایوان صدر کے سرکاری ترجمان نبیل ابو ردینہ کی جانب سےگذشتہ روزمقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینی سکیورٹی فورسز اور صہیونی فوجیوں کےدرمیان ہونے والے تصادم  اورشدید  فائرنگ کے تبادلے میں فلسطینی سکیورٹی کے تین اہلکاروں کی شہادتوں پرمذمت کر تے ہوئے اسرائیل کو خبر دار کیا ہے کہ  قابض اسرائیلی حکام  مسلسل فسلطینی عوام کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، اور ان پر قاتلانہ حملوں سمیت  دیگر ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں جو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے جس کے باعث  ہمیں خطرہ ہے کہ حالات میں کشیدگی بڑھے گی ۔

انھوں نے اسرائیل کو حالیہ کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ فلسطینیوں کےتحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مناسب اقدامات کرے۔

واضح رہے کہ اسرائیل غرب اردن کے مسلح فلسطینی گروپوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیاں کرتا رہا ہے لیکن ان حملوں اور پر تشدد کارروائیوں میں اچانک شدت دیکھنے میں آئی ہےاور صہیونی فوج عوام کے ساتھ ساتھ  فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام سکیورٹی فورسز پر بھی حملہ آور ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیلغرب اردنفلسطینی اتھارٹیفلسطینی ایوان صدرفلسطینی سکیورٹی فورسزنبیل ابو ردینہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.