• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی فلسطینی پر جبری نقل مکانی کیلیےتشدد اور گرفتاری

جمعرات 10-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی فلسطینی پر جبری نقل مکانی کیلیےتشدد اور گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجی اہلکاروں  نے عادل السلوادی  کو سلوان میں ان کے گھر سے جبری طور پر نقل مکانی کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کی پاداش میں سر عام حملہ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی فوجی اہلکاروں نےمقبوضہ فلسطین میں سلوان کے محلہ بطن الھوی کے رہائشی فلسطینی شہری عادل السلوادی پر جبری نقل مکانی کے فیصلے کے خلاف پیش کی جانے والی اپیل کی سماعت کے دوران صہیونی عدالت کے باہر بد ترین تشدد کیا اور فیصلہ آنے سے قبل ہی فلسطینی کو گرفتار کر لیا۔

عینی شاہدین کےمطابق قابض فوجی اہلکاروں کی جانب سے عادل السلوادی کو سلوان میں ان کے گھر سے جبری طور پر نقل مکانی کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کی پاداش میں سر عام حملہ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی فوج فلسطینی باشندوںکو ان کے گھروں سے بے دخل کررہی ہے اوراس حوالے سے کوئی قانونی ادارہ فلسطینیوں کی امداد کوتیار نہیں ہے۔

Tags: "سلوانبطن الھویصہیونی عدالتصہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.