• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن فلسطینیوں کی ہر ممکن مددکرتا رہے گا، شاہ عبداللہ

بدھ 09-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن فلسطینیوں کی ہر ممکن مددکرتا رہے گا، شاہ عبداللہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردن کے بادشاہ نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین کے بارے میں ان کے ملک کا موقف واضح اور مستحکم ہے ، اردن فلسطینیوں کی  لئے ہر ممکن امداد  کرتا رہے گا۔

شاہی دیوان سے جاری کردہ بیان میں اردن کے بادشاہ  شاہ عبداللہ نے اردن میں ہونے والی بغاوت کے حوالے سےبات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کاز اور ان کے ملک کو کمزور کرنے کی سازش رچی گئی تھی لیکن وہ اس پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئے ، عبداللہ دوم نے کہا کہ فلسطین کے حوالے سے ان کے ملک کا موقف واضح اور مستحکم ہے ، اردن فلسطینیوں کی ہر ممکن امدادکرتا رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اردن کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک پہنچنے کیلئے اتحادی ممالک کے ساتھ ساتھ امریکہ اور یورپی ممالک کے ساتھ بھی مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں، اردن فلسطینی علاقوں پر کئی عشروں سے جاری اسرائیلی قبضے کے خاتمے کیلئے  سیاسی میدان میں وسیع پیمانے پر تقاریب اور مباحثوں کی  قیادت اور ان میں حصہ لے رہا ہے۔

Tags: اردناسرائیلجارڈنشاہ عبداللہصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.