• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 21 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شمالی کوریا کا غزہ کے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

منگل 08-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
شمالی کوریا کا غزہ کے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کورین وزارت خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کے نتیجے میں  اسرائیلی فوج نے  نہتے اور معصوم فلسطینیوں کو بے دردی اور بے رحمی کے ساتھ حملوں کا نشانہ بنا یا ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کی جانب سےمقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے  غزہ میں قابض اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان11 روزہ شدید بمباری میں بچوں اور خواتین سمیت 200 سے زائد افراد کی شہادت پر غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے قابض ریاست اسرائیل کےجنگی جرائم کی مذمت کی گئی۔

کورین وزارت خارجہ نے کہا کہ اس جنگ کے نتیجےمیں اسرائیلی فوج نے  نہتے اور معصوم فلسطینیوں کو بے دردی اور بے رحمی کے ساتھ حملوں کا نشانہ بنا یا ہے، غزہ کے متاثرہ بچوں کے حوالے سےبھی انہوں نے اسرائیل کی بھر پور مزمت کی اور اسے جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا۔

Tags: اسرائیلی فوجشمالی کوریاصہیونیئزمغزہکورین وزارت خارجہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.