• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یمن میں حماس کے نمائندے کا فلسطین سے حمایت، محبت پر یمنیوں کا شکریہ

پیر 07-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یمن میں حماس کے نمائندے کا فلسطین سے حمایت، محبت پر یمنیوں کا شکریہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں صیہونی ریاستی دہشتگردی  کے بعد یمن  میں حماس کے نمائندے  نے یمن کے سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن سے ملاقات میں مقبوضہ فلسطین کی غیر مشروط حمایت پر یمنی عوام اور حکومت سے اظہا رتشکر کرتےہوئے کہا ہے کہ  ہم یمن میں اخوت اور سکون محسوس کرتے ہیں اور اس سے فلسطین اور مسجد اقصی سے یمنی عوام کی محبت کی نشاندہی ہوتی ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے یمن میں قائم مقام مندوب معاذ ابو شمالہ نے یمن کے شہر صنعا میں یمن کے سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی سے ملاقات کی،  ملاقات کے دوران انھوں نے یمنی قیادت کو حماس کی جانب سے مبارکباد پہنچاتے ہوئے کہا کہ "تمام علامات تصدیق کرتی ہیں ہیں مقبوضہ فلسطین آزادی  کی جانب گامزن ہے اور بہت جلد صیہونی پنجوں سے آزاد ہوگا۔

ملاقات میں محمد علی الحوثی نے کہا کہ یمن کی مقبول جماعت انصار اللہ موومنٹ کے سربراہ  عبدالمالک الحوثی کی جانب سے یمنی عوام کے فلسطینی مقاصد کی حمایت کے عزم کے اعادہ کیا، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین کا تحفظ سب سے اہم مسئلہ ہے اور فلسطینی قوم اور اس کے وقار کے دفاع میں پہلا قدم ہے۔

ملاقات کے اختتام پر ابو شمالا نے فلسطینی عوام کی حمایت میں ان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے الحوثی کو حماس کا اعزازی ایوارڈ دیا۔

واضح رہے کہ یہ ملاقات یمن کی تحریک انصار اللہ کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کو صیہونی پنجوں سے آزادی دلانے کیلئے مسلم ممالک کے رہنماؤں کو مشترکہ حکمت عملی ترتیب دینے کی تجویز کے بعد منعقد ہوئی ہے۔

Tags: انصار اللہصنعاعبد الملک حوثیمحمد علی الحوثیمعاذ ابو شمالہیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.